Fatwa Online - Darulifta
0092-21-32570077
Fatwa Online - Darulifta Jamia Binoria

فھرست فتاوی

سوال کرنے سے پہلے فہرست موضوعات میں اپنے سوال کا جواب تلاش کرلیں جہاں بہت بڑی تعداد میں عمومی نوعیت کے فتاوی موجود ہیں

فھرست

فتوی معلوم کریں

فتوی حاصل کرنے کے لئے درج ذیل لنک پر کلک کر کے ھدایات کو مد نظر رکھتے ھوئے درست انداز میں مختصر اور واضح سوال لکھ کر بھیجیں

فتوی پوچھیں

وظائف و اذکار

مستند و مجرب وظائف و اذکار کا مجموعہ افادہ خلق کے لئے ان تمام وظائف کی اجازت ہے

وظائف و اذکار

فتوی کا طریق کار

فتوی ایک بھاری ذمہ داری ہے جو انتہائی احتیاط کا متقاضی ہے، فتوی کا طریق کار سات مراحل پر مشتمل ہے۔ فتوی کی اہمیت کے پیش نظر ان تمام مراحل کو تفصیل سے تحریر کیا جاتا ہے

ھم کون ھیں؟

جامعہ بنوریہ میں دار الافتاء ابتداء تاسیس سے ہی قائم ہے جس کے لئے ماہر مفتیان کرام کا تقرر کیا گیاہے۔ جامعہ کے اس اہم شعبے سے ہر روز درجنوں افراد استفادہ کرتے ہیں مسلمانوں کے انفرادی اور اجتماعی مسائل میں تحریری فتاوی کی صورت میں بھی ان کی رہنمائی کی جاتی ہے۔ نیز یومیہ بیسیوں افراد خود حاضرہو کر زبانی مسائل معلوم کرتے ہیں فون کے ذریعہ بھی مسائل میں لوگوں کی رہنمائی کی جاتی ہے انٹرنیٹ کے ذریعہ مسائل کا جواب دیا جاتا ہے اور اس دار الافتاءکے ذریعہ نومسلم افرادکو اسلام کی تلقین کی جاتی ہے اور انہیں دار الافتاءسے باقاعدہ تصدیق ”سند اسلام“ جاری کی جاتی ہے۔